Apna Food

Apna Food
 



Shahi Haleem Recipe In Urdu
Haleem is a traditional dish. Today we create this recipe in traditional but little different manner for you. Shahi haleem is very healthy dish for everyone because it contains split black gram (Urad dal / kaali dal), Split Green gram ( Moong dal), Split Red gram (Tuvar dal / Arhar dal), Split Red Lentila meat and variety of spices. Try this recipe and ENJOY>

شاہی حلیم
اجزاء:
گوشت(بون لیس)------------------ایک کلو
پیاز --------------ایک پاؤ
دھنیا(پسا ہوا) -------------ایک چائے کا چمچ
گندم ----------------ایک پاؤ
دال ماش ---------------ایک پاؤ
دال چنا ------------------ایک پاؤ
تیل ------------------ایک پاؤ
لہسن ادرک (پیسٹ) -------------تین چائے کے چمچ
نمک -----------------چائے کے تین چمچ
دال مسور -----------------ایک پاؤ
مرچ پاؤڈر ----------------تین چائے کے چمچ
زیرہ پاؤڈر -----------------ایک چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر ----------------ایک چائے کا چمچ
دال ارہر -------------ایک پاؤ
ترکیب:
گندم اور تمام دالوں کو الگ الگ ابال لیں اور اچھی طرح گھوٹ لیں۔
اب گھی میں پیاز فرائی کرلیں۔ فرائی کی ہوئی آدھی پیاز ایک طرف رکھ دیں۔ بقیہ پیاز میں لہسن اور تمام مصالحے ڈال کر گوشت بھی شامل کر دیں اور بھونیں۔
اب پانی ڈال کر گوشت کو گلنے تک پکائیں۔ اس کے بعد تمام مصالحے اور گندم ڈالیں۔
اچھی طرح ہلائیں یہاں تک کے تمام اشیاء یک جان ہو جائیں۔ گرم مصالحہ، بقیہ مصالحہ، پیاز، لیموں، ادرک ، اور ہری مرچ ڈال کر سرو کر یں۔ 

Post a Comment Blogger

 
Top