Apna Food

Apna Food
 



Tomato & Cucumber Diet Sandwiche Recipe In Urdu
Tomato & Cucumber Sandwich Recipe really healthy recipe. It is very easy to prepare and gives you unique taste of Breakfast Menu.

ٹماٹر اور کھیرے کے سینڈ وچز
اجزاء
سلائس-------- 6-8عدد
مارجرین------ 3ٹی سپون
کھیرا------- (باریک سلائس) ایک عدد
ٹماٹر---------------(باریک سلائس) ایک عدد
اُبلے انڈے---------- (باریک سلائس) ایک عدد
کالی مرچ، نمک--------- حسبِ ضرورت
ترکیب
سلائس کو ہلکا سا سینک لیں، پھر اس پر مارجرین لگا لیں۔
اب سلائس پر پہلے کھیرا رکھیں ساتھ ہی انڈے کا باریک سلائس اور ٹماٹر کا سلائس رکھیں اور ان کے اوپر نمک اور کالی مرچ چھڑک دیں۔
دوسرے سلائس کو مارجرین لگا کر گرم کرلیں اور اس کو پہلے سلائس کے اوپر رکھ دیں۔ٹماتو ساس یا چلی ساس کے ساتھ سرو کریں

Post a Comment Blogger

 
Top